ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / آر ٹی ای کے تحت اسکولوں میں داخلے کی کارروائی کا آغاز ۔ خواہمشند توجہ دیں

آر ٹی ای کے تحت اسکولوں میں داخلے کی کارروائی کا آغاز ۔ خواہمشند توجہ دیں

Tue, 20 Feb 2018 19:58:57    S.O. News Service

کاروار20فروری (ایس او نیوز)ڈی ڈی پی آئی کاروار کی طرف سے جاری اعلان کے مطابق تعلیمی سال 2018-19کے لئے امدادی اور نجی اسکولوں میں رائٹ ٹو ایجوکیشن (آر ٹی ای ) کے تحت بچوں کاداخلے کی آن لائن درخواستیں دینے کی کارروائی شروع ہوگئی ہے۔ 

خواہشمند والدین سے گزارش کی گئی ہے کہ آر ٹی ای کے ذیل میں 20فروری سے 31مارچ تک درخواستیں ضروری دستاویزات کے ساتھ جمع کروائیں ۔درخواستیں ڈی ڈی پی آئی کے دفتر، بلاک ایجوکیشن افیسر کے دفتریا انٹر نیٹ کے ذریعے داخل کی جاسکتی ہیں۔


Share: